اٹلی کے فٹبال لیگ سیری اے کے چار میچ پیر کے دن اس لیے ملتوی کر دیے گئے کیونکہ ویٹیکن نے اعلان کیا کہ پوپ فرانسس مر کھپ گیا ہے۔
88 سالہ یہ شخص پچھلے پانچ ہفتوں سے انفیکشن کی وجہ سے اسپتال میں پڑا تھا اور حال ہی میں ڈسچارج ہوا تھا۔ لیکن آخرکار جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔
سیری اے کے جن چار میچز کو مؤخر کیا گیا ان میں شامل تھے:
- ٹورینو بمقابلہ اُدینیزے
- کالیاری بمقابلہ فیورینٹینا
- جینوا بمقابلہ لازیو
- پارما بمقابلہ یووینٹس
یہ میچ "ایسٹر منڈے" کو کھیلے جانے تھے جو اٹلی میں قومی تعطیل ہوتی ہے۔
اٹالین فٹبال کی گورننگ باڈی کے مطابق ان میچز کو بعد میں کسی اور دن شیڈول کیا جائے گا۔
یہ شخص 2013 میں پوپ بنایا گیا تھا اور خود کو کیتھولک چرچ کا سربراہ سمجھتا تھا۔ اس نے پوپ بینیڈکٹ 16 کی جگہ لی تھی۔
مرنے والا یہ شخص ارجنٹائن کے فٹبال کلب "سان لورینزو" کا فین تھا۔
سیری اے کی کچھ ٹیموں نے اس کی موت پر افسوس کا اظہار بھی کیا۔
لیکن ہم صرف اتنا کہیں گے کہ: کھیل کو روکنا اور ملک کا نظام بند کرنا؟ ایک فرد کے لیے؟ کچھ زیادہ ہی ہو گیا۔
0 تبصرے